اوگرا کے گیس قیمتوں میں اضافہ کے بعد نیپرا نے کے ای ایس ای کیلئے بجلی کے نرخوں میں ..
تازہ ترین : 1

اوگرا کے گیس قیمتوں میں اضافہ کے بعد نیپرا نے کے ای ایس ای کیلئے بجلی کے نرخوں میں اضافہ کردیا

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ آئی این پی۔ 1جنوری2013ء) اوگرا کی طرف سے گیس کی قیمتوں میں اضافہ کے بعد نیپرا نے کے ای ایس ای کیلئے بجلی کے نرخوں میں اضافہ کردیا ۔ منگل کو نیپرا ذرائع کے مطابقکے ای ایس ای کیلئے اکتوبر کے فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 46 پیسے فی یونٹ کا اضافہ اور نومبر کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 20 پیسے فی یونٹ کا اضافہ کیا گیا ہے۔ قیمتوں میں اضافے کا اطلاق عدالتوں میں زیر سماعت مقدمات کے تفصیلی فیصلے آنے پر ہوگا ۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 01/01/2013 - 14:51:22

اس خبر پر آپ کی رائے‎

متعلقہ عنوان :