پاکستان اور بھارت کا 2012ء کے آخری روز ایک دوسرے سے اپنی جوہری تنصیبات کی فہرستوں ..
تازہ ترین : 1

پاکستان اور بھارت کا 2012ء کے آخری روز ایک دوسرے سے اپنی جوہری تنصیبات کی فہرستوں کا تبادلہ

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ آئی این پی۔ 1جنوری2013ء) پاکستان اور بھارت نے 2012ء کے آخری روز ایک دوسرے سے اپنی جوہری تنصیبات کی فہرستوں کا تبادلہ کیا۔ منگل کو ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق ہر سال کے اختتام پر دونوں ملک فہرستوں کا تبادلہ کرتے ہیں ‘ فہرستوں کا تبادلہ 31 دسمبر 1988ء کے معاہدے کے تحت کیا جاتا ہے۔ ہر سال کی طرح اس سال کے اختتام پر بھی پاکستان اور بھارت کے درمیان جوہری تنصیبات کی فہرستوں کا تبادلہ کیا گیا۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 01/01/2013 - 14:51:22

اس خبر پر آپ کی رائے‎

متعلقہ عنوان :