آسٹریلوی بگ بیش ٹی 20 لیگ ،ملبورن رینی گیڈز اور ایڈیلیڈ سٹرائیکرزکی ٹیمیں کل مدمقابل ہوں گی

منگل 1 جنوری 2013 14:11

ملبورن(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ آئی این پی۔ 1جنوری2013ء) آسٹریلوی بگ بیش ٹی 20 لیگ میں کل بدھ ایک میچ کھیلا جائے گا، ملبورن رینی گیڈز اور ایڈیلیڈ سٹرائیکرز کی ٹیمیں ملبورن میں مدمقابل ہونگی ۔

(جاری ہے)

ملبورن رینی گیڈز کی قیادت ایرون فنچ جبکہ ایڈیلیڈ سٹرائیکرز کی قیادت جو ہان بوتھا کریں گے۔آسٹریلوی لیگ کا پہلا سیمی فائنل 15 جنوری ، دوسرا سیمی فائنل 16 جنوری جبکہ فائنل میچ 19 جنوری کو کھیلا جائیگا۔

متعلقہ عنوان :