پیپلز پارٹی کے ساتھ سیٹ ایڈجسٹمنٹ کریں گے، پرویز الہٰی
منگل 1 جنوری 2013 14:00
(جاری ہے)
لاہور میں اپنی رہائش گاہ پر پریس کانفرنس کر تے ہوئے پرویز الہٰی نے کہا کہ جہاں کہیں بھی سیٹ ایڈجسٹمنٹ کی ضرورت ہوئی کریں گے، پیپلز پارٹی کے ساتھ مخلوط اتحاد قائم رہے گا۔
انہوں نے کہا کہ پنجاب حکومت کا ناکام ترین منصوبہ جنگلا بس سروس ہے۔ چودھری پرویز الہٰی نے کہا کہ دھاندلی سے2الیکشن جیت کر شہباز شریف غلط فہمی کا شکار ہوگئے۔ چوہدری پرویز الہٰی نے کہا کہ ایک شخص نے اصلاح کی بات کی ،ہم اس کی تائید کرتے ہیں۔ آئندہ عام انتخابات کے حوالے سے ان کا کہنا تھا کہ رینجرز کی حفاظت میں پولنگ بیگز جانے چاہئیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ، امریکا میں پاکستان کے سفیر مسعود خان کا تقریب سے خطاب
-
یہ تاثر غلط ہے کہ نواز شریف کا وزیراعظم بننے کا راستہ شہباز نے روکا ،سینیٹر عرفان صدیقی
-
پاکستان خطے میں ہمارااہم شراکت دار ہے ،تعاون مزید مضبوط کرینگے ،امریکہ
-
بھارت: بی جے پی کے اکلوتے مسلم اُمیدوار کون ہیں؟
-
قانون نافذ کرنے والے اداروں کی یونیفارم پہننا خلافِ قانون ہے،بیرسٹر سیف
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.