سی این جی نرخوں کا معاملہ آج حل ہونے کا امکان

منگل 1 جنوری 2013 11:57

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 1جنوری2013ء) وفاقی کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا خصوصی اجلاس آج اسلام آباد میں ہو رہا ہے جس میں سی این جی کی قمیتوں کے تعین کے حوالے سے معاملہ حل ہونے کا امکان ہے۔

(جاری ہے)

اجلاس میں وزارت پٹرولیم کی پیش کردہ سمریوں کا بھی جائزہ لیاجائیگا ۔ای سی سی کی جانب سے سی این جی کی نئی قیمتوں کے تعین کے حوالے سے گائید لائنز جاری کرنے کی صورت میں اوگرانئی قمیتوں کا اعلان کردیگی۔

متعلقہ عنوان :