حکومت سرائیکی صوبے کیلئے سنجیدہ ہے، مسلم لیگ(ن) پنجاب کی تقسیم نہیں چاہتی، سرائیکی صوبہ جنوبی اضلاع کے عوام کا مطالبہ ہے ، (ن) لیگ سازشوں سے سرائیکی عوام کو تقسیم کرنے کی کوشش کر رہی ہے ، پنجاب اسمبلی میں سرائیکی صوبے کی متفقہ قرارداد منظور کر چکی ہے، وزیر مملکت سردار بہادر خان سیہڑ کی پارلیمنٹ ہاؤس کے باہرصحافیوں سے بات چیت
منگل 11 دسمبر 2012 21:30
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ حکومت کی یہ مجبوری ہے کہ نیا صوبہ بنانے کیلئے آئین کے آرٹیکل1میں ترمیم کرنا ہو گی جس کی خاطر پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں دوتہائی اکثریت چاہیے۔
لیکن حکومت کے پاس دونوں ایوانوں میں دو تہائی اکثریت موجودنہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس کے باوجود سینیٹر فرحت اللہ بابر کی قیادت میں بننے والے کمیشن کی کارکردگی شاندار ہے۔مسلم لیگ(ن) کو بھی چاہیے کہ مذکورہ کمیشن میں شریک ہو اور سرائیکی عوام کے مطالبے کوتسلیم کرے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.