ریاست فوج اور سپریم کورٹ نہیں عوام ہیں ، رضا ربانی نے آئین کا بیڑہ غرق کرکے گورنر کے اختیارات محدود کر دیئے ہیں ،پنجاب میں ضمنی الیکشن کے دوران غنڈہ گردی اور دھاندلی کی گئی ،وحیدہ شاہ کو ایک تھپڑ مارنے کی سزا دی گئی مگر اصل دھاندلی کا کوئی نوٹس نہیں لیا گیا، گورنر پنجاب سردار لطیف کھوسہ کا سرکٹ ہاؤس میں کارکنوں سے خطاب و میڈیا سے گفتگو
بدھ 5 دسمبر 2012 23:07
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ رضاربانی کو شاباش کہتے رہتے ہیں انہوں نے آئین کا بیڑا غرق کر دیا ، 18ویں ترمیم سے گورنر کے اختیارات میں واضح تبدیلی آگئی ہے رضا ربانی نے آئین کا بیڑہ غرق کرکے گورنر کے اختیارات محدود کر دیئے ہیں ،پنجاب میں ضمنی الیکشن کے دوران غنڈہ گردی اور دھاندلی کی گئی ،وحیدہ شاہ کو ایک تھپڑ مارنے کی سزا دی گئی مگر اصل دھاندلی کا کوئی نوٹس نہیں لیا گیا۔
انہوں نے کہا کہ میاں برادران نے دھاندلی کرکے اپنا گراف بڑھانا ہے تو ایسا گراف انہی کو مبارک ہو ۔انہوں نے کہا کہ جنوبی پنجاب کو علیحدہ صوبہ بنایا گیا تو لاہور کا حال بھی کراچی جیسا ہوگا ۔کھوسہ نے کہا کہ الیکشن کے دوران نگران حکومت غیرجانبدار رہے گی۔مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کا امکان
-
بحیرہ احمر میں جبوتی کے ساحل کے قریب 77 افراد کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی 23 افراد ہلاک جبکہ21 لاپتہ ہیں.اقوام متحدہ
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے دوران پاک ایران گیس پائپ لائن کا تذکرہ سامنے نہیں آسکا
-
نواز شریف نے قمر باجوہ کو مدت ملازمت میں دوسری توسیع کی یقین دہانی کرائی تھی
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
اٹک ریفائنری بند ہونے کے دہانے پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.