سوئس حکام کوں خط لکھنے کا معاملہ طے پاگیا ،سپریم کورٹ نے اب درمیانی راستہ اختیار کیا ہے، سابق وزیراعظم نے خط نہ لکھ کر آئین کا تحفظ کیا تھا، یوسف رضا گیلانی کی نااہلی پر ہمیں تحفظات تھے ‘ ہم نے تصادم کی راہ اختیار نہیں کی،رحمان ملک کی دوہری شہریت آرٹیکل62 سے متصادم نہیں ،(ن) لیگ کی سرائیکی صوبہ کی راہ میں رکاوٹوں کے باوجود صوبہ بن کر رہے گا، رمشامسیح کے معاملے پر پاپائے روم نے برہمی کا اظہار کیامگر گستاخانہ فلم پر وہ خاموش رہے ہیں،گورنرپنجاب لطیف کھوسہ کی ملتان ائرپورٹ پر پریس کانفرنس

ہفتہ 22 ستمبر 2012 14:09