خصوصی پارلیمانی کشمیر کمیٹی نے آزاد کشمیر اور پاکستان میں مقیم کشمیری مہاجرین ..

خصوصی پارلیمانی کشمیر کمیٹی نے آزاد کشمیر اور پاکستان میں مقیم کشمیری مہاجرین کے مسائل سے تنگ آکر مقبوضہ کشمیر واپسی کا نوٹس لے لیا ، مہاجرین کے گزارہ الاؤنس کو15سو فی کس ماہانہ سے بڑھا کر3ہزار ماہانہ کرنے‘ فی خاندان4ہزار روپے معاوضہ دینے ، مظفر آباد میں آبادکاری کیلئے اقدامات کرنے ، مہاجرین کو نادرا سے خصوصی شناختی کارڈ فراہم کرنے کی سفارشات ، خصوصی پارلیمانی کشمیر کمیٹی کا چیئر مین مولانا فضل الرحمن کی زیر صدارت اجلاس

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 11/09/2012 - 22:54:39

اس خبر پر آپ کی رائے‎