ایبٹ آباد آپریشن ،امریکی ہیلی کاپٹرافغانستان سے پاکستان ، بھارتی فضائی حدود سے ہوتے ہوئے واپس پاکستان آئے ، سابق امریکی نیوی سیل کی کتاب میں شائع نقشے میں ہیلی کاپٹروں کے روٹ کی نشاندہی پربھارت میں کھلبلی مچ گئی ، کیاامریکہ کوفضائی حدود استعمال کرنیکی اجازت دی گئی تھی،کیابھارت کاایبٹ آبادآپریشن میں کوئی کردارہے،کیاہیلی کاپٹروں کے فضائی حدود میں داخل ہونے کاپتہ ہی نہیں چلا، ؟میڈیاطرح طرح کے سوال اٹھانے لگا،حکومت اورفوج خاموش

منگل 11 ستمبر 2012 19:36