پاک فوج نے بارش سے متاثرہ علاقوں میں امدادی سرگرمیوں کا آغاز کردیا ، 4 ہیلی کاپٹر کو کسی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لئے چوکنا کردیا گیا ہے، ڈاکٹروں کی ٹیمیں مختلف علاقوں میں روانہ کردی گئی ہیں ، آئی ایس پی آر

منگل 11 ستمبر 2012 19:36

متعلقہ عنوان :