حکومت اپنی ذمہ داریوں سے غافل نہیں ،حالیہ بارشوں میں سندھ بھر میں 50سے زائد ہلاکتیں ہوئی ہیں، اس سے سندھ گورنمنٹ کی کارکردگی کا پول نہیں کھلتا ،سندھ بھر کے اضلاع کو ڈیڑھ ماہ قبل ہونی والی بارشوں سے آگاہ کر دیا تھا، بارش تو کبھی خدا کی رحمت تو کبھی زحمت ہے،وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کی سکھر ائیرپورٹ پر میڈیا سے گفتگو

منگل 11 ستمبر 2012 19:36