پارا چنار ، خود کش حملے میں جاں بحق چودہ افراد سپرد خاک ، طوری بنگش قبائل نے سیکورٹی انتظامات کے باوجود دھماکے کو حکومت کی ناکامی قرار ددیدا ، عوام کی جان ومال کی حفاظت کیلئے موثر اقدامات اٹھانے کا مطالبہ ،پاراچنار میں سوگ ، تمام بازار اور کاروبار بند

منگل 11 ستمبر 2012 19:35

متعلقہ عنوان :