حالیہ بارشوں سے نصیر آباد اور جعفر آباد میں2010ء جیسی صورتحال پیدا ہو گئی ہے ، سینکڑوں لوگ جاں بحق اور ہزاروں بے گھر ہو گئے ہیں، مرکزی اور صوبائی حکومت نے متاثرین کی کوئی مدد نہیں ، فوجی دستے متاثرین کی امداد کیلئے پہنچ گئے ہیں، سابق وزیراعظم سید ظفر اللہ خان جمالی کی ڈیرہ مراد جمالی سے ٹیلی فون پر بات چیت

منگل 11 ستمبر 2012 19:35