Live Updates

تحریک انصاف کے سینئر نائب صدر خواجہ محمد خان ہوتی کے پارٹی چیئرمین عمران خان کے ساتھ اختلافات کھل کر سامنے آگئے،پیپلزپارٹی ،مسلم لیگ (ن) اور جے یو آئی (ف) سمیت کئی سیاسی جماعتوں کے ہوتی سے رابطے ، زرداری، نواز شریف، اور مولانا فضل الرحمن کی ہوتی کو اپنی پارٹی میں شمولیت کی دعوت ، فریال تالپور اور ہوتی کے مابین 3ملاقاتوں کا انکشاف ، خواجہ محمد خان ہوتی کے تحریک انصاف سے مستعفی ہونے کے بعد (ن) لیگ میں شمولیت کا امکان

منگل 11 ستمبر 2012 19:35

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات