ایفی ڈرین کوٹہ کیس میں (ن ) لیگی رکن اسمبلی حنیف عباسی کی اے این ایف کی خصوصی تحقیقاتی ٹیم کے سامنے دوبارہ پیشی ، تفتیشی ٹیم کے سوالات سے حنیف عباسی کی دامن بچانے کی کوشش ، تفتیشی ٹیم نے دستاویزی شواہد سمیت عباسی کے سرکاری و نجی شعبے سے رابطوں کی تفصیلات اور فارما کمپنیوں سے ہونے والی ڈیل کی تفصیلات سامنے رکھ کر رکن اسمبلی کو حیران کر دیا،حنیف عباسی سے اے ین ایف کی الگ تھلگ کمرے میں دو گھنٹے کی تفتیش ، دستاویزی شواہد کو جھوٹ قرار دے کر اپنی صفائی دیتے رہے

منگل 11 ستمبر 2012 19:35

متعلقہ عنوان :