دفاع پاکستان کونسل اور قبائلی عمائدین کا شمالی وزیرستان آپریشن،بھارت کو پسندید ہ ترین ملک کا درجہ دیکر تجارت، نیٹو سپلائی بحالی اور ڈرون حملوں کے خلاف یکم اکتوبر کو پشاوراور7اکتوبر کو کراچی میں ملین مارچ کا اعلان ، عسکری و سیاسی قیادت امریکی دباؤ کا شکار نہ ہو،ڈرون طیارے مارگرائے جائیں،پاکستان کے کسی شہر میں کوئی حقانی نیٹ ورک نہیں ،دفاع پاکستان کونسل میں شامل جماعتوں کے قائدین اور قبائلی عمائدین کی سربراہی اجلاس کے بعد پریس کانفرنس

منگل 11 ستمبر 2012 19:35