اسامہ کی تلاش میں امریکا کی مدد کرنے پر آئی ایس آئی نے تشدد کیا،تفتیش کے دوران کہا گیا کہ اس نے آئی ایس آئی کے سب سے بڑے دشمن کی مدد کی،سی آئی اے نے اسامہ کی نشاندہی کے بعد فیملی سمیت افغانستان فرار ہونے کا مشورہ دیا تھا، اسے امریکی لوگوں سے پیار ہے اورسی آئی اے کے لیے کام کرنے پر فخر ہے،شکیل آفریدی کا امریکی ٹی وی ”فوکس نیوز“ کو پشاور جیل میں دیئے گئے انٹرویو میں دعویٰ

منگل 11 ستمبر 2012 14:06