(ن) لیگ کے نگران وزیر اعظم کیلئے بلوچستان سے عطاء اللہ مینگل اور محمود خان اچکزئی کا نام سامنے آنے پر پیپلز پارٹی نے مولانا محمد خان شیرانی اور وفاقی وزیر میر اسرار اللہ زہری کے نام پر مشاورت شروع کر دی

منگل 4 ستمبر 2012 19:12