ملک کی خدمت کرنے پرخوشی ہے ، غریب عوام کو بے بس اور کمزور نہ سمجھا جائے ، کسی بھی ملک کے عوام کھڑے ہوجائیں تو فوج اور حکومت کچھ نہیں کرسکتی ، ملک میں زلزلے اور سیلاب کے بعد ایم کیوایم نے قابل تحسین خدمات انجام دیں ، ممتازایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبد القدیر خان کا خلق فاؤنڈیشن کے تحت امدادی پروگرام کے شرکاء سے خطاب

اتوار 12 اگست 2012 23:22