ہندو برادری کی نقل مکانی کے معاملے پرقائم کمیٹی جیکب آباد پہنچ گئی ، ہندو رہنماوٴں سے ملاقات، ہندو برادری نے شکایات کے انبار لگادئیے، حکومت کیخلاف نعرے بازی،پیپلزپارٹی کو ووٹ نہ دینے کا اعلان، امن امان،لڑکیوں کے اغوا،قتل عام،اغوابرائے تاوان،لوٹ مار، ملازمتوں میں کوٹا نہ ملنے سمیت دیگر مسائل پر بحث ،کمیٹی نامنظور کے نعرے ، پہلے ہم سندھی پھر ہندو ہیں مگر ہمیں یہاں تحفظ حاصل نہیں، مختلف اضلاع سے آنے والے ہندوٴ پنچائت کے صدور کاموقف،ہندو برادری کی شکایات درست ہیں جن کا ازالہ کیا جائے گا ،وفاقی وزیرمولابخش چانڈیو

اتوار 12 اگست 2012 23:20