Live Updates

ملک میں کرپشن کی وجہ سے ٹیکس کا نظام خراب ہو چکا ہے ، ملکی مسائل کی بڑی وجہ کرپشن ہے ، بیرونی سرمایہ کاری نہیں ہو رہی ملک تباہی کی طرف جا رہاہے ، لیڈر کرپٹ ہو تو کارکن ایماندرا نہیں ہو سکتا ، اسمبلی میں بیٹھی پارٹیوں سے اتحاد نہیں ہوگا ، پاکستان کو امریکہ کی جنگ سے نکلنا ہو گا ، ہسپتالوں میں علاج نہیں ہو رہا جعلی ادویات فروخت ہو رہی ہیں سیاستدان ملوث ہیں ، تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کاانٹرویو

اتوار 12 اگست 2012 22:45

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات