پنجاب بجلی کے بلوں کی ادائیگی میں سرفہرست،بلوچستان دوسرے نمبر پر، نادہندگان میں خیبرپختونخواکاپہلانمبر،پنجاب کے صارفین گزشتہ مالی سال کے دوران 4کھرب 77 ارب روپے کے بل ادا کئے، ملک میں30 ارب کے نادہندگان کی بجلی صرف کاغذوں میں منقطع کی گئی، بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی جانب سے گزشتہ مالی سال کی وصولیوں بارے رپورٹ وزارت پانی وبجلی کوارسال

اتوار 12 اگست 2012 21:54