مدینہ منورہ میں پاکستانی حاجیوں کی رہائش کیلئے عمارتیں لینے والی حج ہائرنگ کمیٹی کی ناقص حکمت عملی، دو تہائی حاجیوں کیلئے حرم کے قریب عمارتیں حاصل نہ کی جا سکیں ، بھارتی حج مشن نے اسی کرایہ میں حرم کے قریب عمارتیں حاصل کرلیں،ہائرنگ کمیٹی کے ذمہ داران نے صرف 2 فیصد اضافی خدمت کے حصول کیلئے پاکستانی حاجیوں پر 50 ریال کا اضافی بوجھ ڈال دیا ، مدینہ منورہ کی پاکستانی کمیونٹی کاصدر ، وزیر اعظم اور وزیر مذہبی امور سے معاملہ کی تحقیقات کا مطالبہ

اتوار 12 اگست 2012 21:54