Live Updates

سپریم کورٹ سے پرویزاشرف کی نااہلی کی صورت میں بطور وزیر اعظم دستیاب ہوں ، صدر زرداری اور پارٹی قیادت نے میرا انتخاب کیا تو ان کا فیصلہ نہ صرف میرے بلکہ پورے علاقے کیلئے باعث فخرہو گا، حنا ربانی کھر کیخلاف الیکشن لڑنے کے اپنے اعلان پر پوری طرح قائم ہوں،شریف برادران اور (ن) لیگ کی سیاست عوامی نہیں انتقامی ہے ، (ن) لیگ نہیں چاہتی کہ جنوبی پنجاب اور بہاولپور الگ صوبے بنیں ، قومی کمیشن کیلئے اب تک اپنے ارکان اسمبلی کے نام نہیں بھجوائے ،عمران خان کی پارٹی اقتدار میں آ گئی تو بہن بھائی کا نکاح جائز قرار دیدیں گے ، عمران طلاق کے باوجود سابقہ بیوی کے ساتھ غیر شرعی زندگی گزارتے ہیں ،پیپلز پارٹی کے مظفر گڑھ سے رکن قومی اسمبلی جمشید دستی کی پریس کانفرنس

اتوار 12 اگست 2012 21:54

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات