سندھ حکومت سندھ ہائی کورٹ کے فیصلے پر عمل درآمد کرتے ہوئے بلدیاتی انتخابات کرائے، بلدیاتی انتخابات نہ کرائے گئے تو جیوے پاکستان جیوے مقامی حکومت عید کے بعد فیصلہ کن تحریک چلائے گی، الیکشن کمیشن ملک بھر میں بلدیاتی انتخابات کرا کر اپنی آئینی ذمہ داریاں پوری کرے،قومی تعمیر نو بیورو کے سابق چیئرمین اور جیوے پاکستان جیوے مقامی حکومت تحریک کے سربراہ دانیال عزیز کی پریس کانفرنس

اتوار 12 اگست 2012 18:28