افغانستان ،خودکش حملوں کی منصوبہ بندی کرنے والے5مبینہ پاکستانی عسکریت پسند گرفتار، عسکریت پسندوں سے خودکش حملوں میں استعمال ہونے والی جیکٹس اور گولہ بارود برآمد ہوا ہے،نیٹو ، افغان پارلیمان اور نائب صدر کریم خلیلی کی رہائش گاہ کو نشانہ بنانے کی منصوبہ بندی کر رکھی تھی، افغان انٹیلی جنس

اتوار 12 اگست 2012 18:28