6 افراد قتل کیس، 6ملزمان سات روزہ جسمانی ریمانڈپر پولیس کے حوالے، مرکزی ملزم کی اہلیہ جوڈیشل ریمانڈپر جیل بھجوادیا گیا،انسداددہشت گردی راولپنڈی کی خصوصی عدالت سماعت 18 اگست تک ملتوی کردی

ہفتہ 11 اگست 2012 19:47