بلوچستان کا امن خراب کرنے میں بیرونی ہاتھ ملوث ہے ،معصوم بلوچ ظالموں کے ہاتھوں اذیت کا شکار ہیں،بلوچستان میں روٹھے لوگوں کو منائیں گے،باہر بیٹھ کر بلوچستان کے امن و امان کو خراب کرنے والوں کے گھناؤنے چہرے بے نقاب کروں گا،سیکیورٹی اداروں نے دہشت گردوں سے خودکش جیکٹ ، بارودی مواد اور اسلحہ برآمد کیا ،براہمداغ بگٹی کو پاکستان آنے کے لئے جہاز کی پیشکش کی ہے،وفاق کی سطح پر گلگت بلتستا ن کی ہر طر ح سے مدد کی جائیگی،چلاس میں جلد پاسپورٹ آفس قائم کیا جائیگا،وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک کی وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان سید مہدی شاہ کے ہمراہ میڈیا سے بات چیت

ہفتہ 11 اگست 2012 18:42