حکمرانوں پر بلوچستان کیلئے کچھ نہ کرنے کا الزام درست نہیں، امن و امان کے قیام کی ذمہ داری صوبائی حکومت کی ہے ، وفاقی حکومت تعاون کررہی ہے ،صدر زرداری نے بلوچستان کے عوام سے ہونے والی زیادتیوں پر معافی مانگی،کمیٹی صوبے کے مسائل کے حل کے حوالے سے متعلقہ صوبائی حکام ، اداروں اور افراد سے بات چیت اور مشاورت کے بعد سفارشات وفاقی کابینہ کے اجلاس میں پیش کرے گی،وفاقی وزیر اطلاعات اور بلوچستان سے متعلق وفاقی کابینہ کی خصوصی کمیٹی کے رکن قمرزمان کائرہ کی کوئٹہ ائیرپورٹ پر میڈیا سے بات چیت

ہفتہ 11 اگست 2012 18:42