Live Updates

حکومت راجہ پرویز اشرف کو قربانی کی بھینٹ نہیں چڑھائے گی، تھوڑی ڈھیل انہیں مل گئی کچھ وہ کر لیں گے، حکمران الیکشن کی تاریخ کا اعلان کرنے والے ہیں، تحریک انصاف اور (ن) لیگ کی لڑائی سے جگ ہنسائی ہو رہی ہے ، امیر جماعت اسلامی سید منور حسن کی اوکاڑہ پریس کلب کے صحافیوں سے ٹیلی فونک گفتگو

ہفتہ 11 اگست 2012 14:10

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات