نوشہرہ‘ اے این پی کے ضلعی رہنما بھانجے سمیت قتل، میر بہادر خان، نزاکت خان کے ساتھ رسالپور جا رہے تھے بارہ بانڈہ کے قریب نامعلوم افراد نے ان کی گاڑی پر فائرنگ کردی،مقامی افراد کا احتجاج

ہفتہ 11 اگست 2012 13:56