نوکنڈی میں پاکستانی قبائلیوں اور ایرانی فورسز میں فائرنگ کا تبادلہ، 2 قبائلی جاں بحق،4 ایرانی سیکیورٹی اہلکار ہلاک،سنڈک کے 6قبائلی شکار کی غرض سے غلط فہمی کی بناء پر ایرانی علاقے میں گھس گئے، ایرانی سیکیورٹی فورسز نے ان پر فائرنگ کر دی

ہفتہ 11 اگست 2012 13:54