بلوچستان کے ہسپتالوں میں ڈاکٹروں کی ہڑتال 11 ویں روز میں داخل

ہفتہ 11 اگست 2012 11:19

نوشہرہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے اے این پی کے رہنما بھانجے سمیت جاں بحق ہوگئے ۔ پولیس کے مطابق میر بہادر خان نزاکت خان کے ساتھ رسالپور جا رہے تھے بارہ بانڈہ کے قریب مین روڈ پر مسلح افراد نے ان کی گاڑی پر فائرنگ کردی۔

(جاری ہے)

فائرنگ سے دونوں موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے ۔ واقعے کے بعد مقامی افراد احتجاج کرتے ہوئے سڑکوں پر نکل آئے ۔ پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کردیا۔ جاں بحق افراد کی لاشیں پوسٹ مارٹم کیلئے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال پہنچا دی گئیں

متعلقہ عنوان :