چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے دوبارہ پی سی او کے تحت حلف لیا ،نواز شریف کے میثاق جمہوریت پر عمل ہوتا تو افتخار چوہدری چیف جسٹس نہ ہوتے،وزیراعظم کا یہ کام نہیں کہ خط لکھیں ،خط لکھنا سیکرٹری قانون کا کام ہے،لوگوں کو انصاف نہیں مل رہا خدارا انصاف دیں،آئینی معاملات کیلئے علیحدہ آئینی عدالت ہونی چاہیے ، گورنر پنجاب سردار لطیف کھوسہ کی میڈیاسے گفتگو

جمعرات 9 اگست 2012 23:40