Live Updates

طالبان کی عمران خان کو قتل کی دھمکی کی تردید ، اپنے موقف کو غلط انداز میں پیش کرنے کی امریکی خبر رساں ادارے کی مذمت عمران سے کوئی ہمدردی نہیں اور نہ ہی ہمیں ا نکی ہمدردی کی ضرورت ہے، وہ لبرل ہونے کے دعویٰ دار ہیں ،ہماری نظر میں لبرل کافر ہیں، انتخابی عمل سیکولر نظام کا حصہ ہے اسلامی جماعتوں سمیت جو بھی انتخابات میں حصہ لے گا ان کو نشانہ بنایا جائے گا،ترجمان طالبان احسان اللہ احسان کا عمران خان کو دھمکی بارے شائع رپورٹس کی وضاحت

جمعرات 9 اگست 2012 19:44

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات