ملک بھر میں مساویانہ لوڈشیڈنگ ہورہی ہے ، پانی، کوئلے، ہوا اور سورج سے بجلی کی پیداوار کے کئی نئے منصوبے شروع کئے گئے ہیں ،وفاقی وزیر پانی و بجلی چوہدری احمد مختار کی گورنر پنجاب سردار لطیف کھوسہ سے ملاقات میں بات چیت

جمعرات 9 اگست 2012 18:47