سپریم کورٹ نے چیف سیکرٹری پنجاب سے سرکاری سکولوں سے متعلق رپورٹ طلب کر لی ، دانش سکولوں کا بھی حساب مانگیں گے،کہیں سکول ہیں تواساتذہ کرام نہیں اور جہاں کہیں غلطی یا خوش قسمتی سے اساتذہ کرام ہیں توسکول ہی نہیں ،چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری

جمعرات 9 اگست 2012 18:03