وزیراعظم سندھ کے 2 روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے ،تھر کول فیلڈ اور پاکستان سٹیل ملز کا دورہ کر نے کے علاوہ کراچی میں سیاسی راہنماؤں سے ملاقاتیں کریں گے، وزیراعظم کو تھر کول منصوبے کے بارے میں بریفنگ دی جائیگی، تھر میں جلسہ سے خطاب بھی کریں گے

جمعرات 9 اگست 2012 15:24