اڈیالہ جیل لاپتہ افراد کیس ، عوامی نمائندگی ایکٹ میں ترمیم کر لی گئی، فاٹا تک سپریم کورٹ کا دائرہ اختیار کیوں نہیں بڑھایا جا رہا ، قبائلی لوگوں سے آئین کے مطابق سلوک ہورہا ہے تو آرٹیکل 246 کے تحت ہمارے دائرہ کار بھی بڑھانا چاہیے، اگر ملزمان جرم کر کے فاٹا چلے جائیں تو ان کیخلاف کیسے کارروائی کریں گے، آئین موجود ہے اس کا بھی فیصلہ ہو جانا چاہیے،چیف جسٹس کے اڈیالہ جیل لاپتہ افراد کے مقدمہ کی سماعت کے دوران ریمارکس

بدھ 8 اگست 2012 19:45