ملک کو مختلف چیلنجز کا سامنا ہے، ہم نے آزاد عدلیہ اور میڈیا کی طرح پارلیمنٹ کو مضبوط کرنا ہے ، اس کا واحد راستہ شفاف اور غیر جانبدارانہ انتخابات ہیں ، حکومت نیک نیتی سے شفاف انتخابات کرانا چاہتی ہے، میڈیا طاقتور ،الیکشن کمیشن آزاد ہے،دھاندلی نہیں ہوسکتی ہمارے پاس انتخابات کے بغیر کوئی راستہ نہیں، جمہوریت اور میڈیا کا چولی دامن کا ساتھ ہے، وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کاذرائع ابلاغ کے نمائندوں کے اعزاز میں دئے گئے افطار ڈنر کے موقع پر خطاب

پیر 6 اگست 2012 23:48