کوئٹہ ،ڈاکٹر کے اغوا کے خلاف صوبہ بھر کے سرکاری اور نجی ہسپتالوں میں ہڑتال جاری، اوپی ڈیز کا بائیکاٹ،ا یمرجنسی سروسز فراہم کی گئیں، وارڈز میں ڈاکٹروں کی عدم دستیابی کے باعث مریضوں کو سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑا، مریض وارڈز سے جانا شروع

پیر 6 اگست 2012 13:15