عالمی دباوٴ کے باوجودایران سے بجلی کی فراہمی کیلئے معاہدہ کیا ، ہر سال ملک میں بجلی کی طلب میں اضافہ ہوتا ہے ، تمام وسائل لگا کر بھی لوڈشیڈنگ ختم نہیں کی جاسکتی، حکومت پنجاب وفاق کے خلاف پروپیگنڈا کررہی ہے ،صوبے میں سرکاری املاک کی توڑ پھوڑ سے کروڑوں روپے کا نقصان ہوا ، ملک کے سب سے بڑے صوبے کے چیف ایگزیکٹیو ڈنڈا بردار جلوس کی قیادت کریں گے تو اور کیا باقی رہ جاتا ہے،عام انتخابات مقررہ وقت پر ہوں گے، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات قمر زمان کائرہ کی وفاقی وزیر پانی و بجلی احمد مختار کے ہمراہ پریس کانفرنس

جمعہ 3 اگست 2012 23:20