بلوچستان کے حالات کو خراب کرنے کیلئے علیحدگی پسندوں کو باہرسے امداد مل رہی ہے ،14 آزادی پسند تنظیمیں صوبے میں بدامنی پھیلا رہی ہیں ،46 ٹریننگ کیمپس پاکستان میں ، 24 افغانستان میں ہیں ،گزشتہ 14 اگست کو بلوچستان کی آزادی کا اعلان کرنے کا منصوبہ تشکیل دیا گیا سکیورٹی اداروں نے ناپاک منصوبے کو خاک میں ملا دیا ،افغان صدر کے حکم پربراہمدغ بگٹی کو مختلف نا موں سے دو افغانی پاسپورٹ وہاں کی وزارت دفاع نے 500 کلاشنکوفیں اور 25 سنائپر بندوقیں علیحدگی پسندوں کو دیں ، بلوچستان کے مسئلہ کے فوری حل اور ناراض بلوچوں کو منانے کیلئے مشترکہ لائحہ عمل مرتب کرنے کی غرض سے ملک کی تمام سیاسی جماعتوں کو سرجوڑ کر بیٹھنا ہوگا ،براہمداغ بگٹی اور حربیار مری سمیت فراری کیمپوں میں رہنے والوں کیلئے عام معافی کا اعلان کرتا ہوں ،براہمداخ کو بیرون ملک سے لانے کیلئے خصوصی طیارہ بھیجنے کو تیار ہوں ،صوبے میں جرائم اور لاپتہ افراد کی تعداد دیگر صوبوں سے انتہائی کم ہے جسے بڑھا چڑھا کر بیان کیا جاتا ہے ،بلوچستان میں آئندہ فوجی آپریشن کے بجائے پارلیمنٹ کی سفارشات کی روشنی میں اقدامات کرنے ہونگے،وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک کی سینیٹ کے اجلاس میں بلوچستان کے مسئلہ پر بحث

جمعہ 3 اگست 2012 23:18