آئندہ الیکشن شفاف اورغیر جانبدارہوں گے ، پیپلز پارٹی ہی کامیابی حاصل کرے گی، لوڈشیڈنگ کے باعث عوام کومشکلات ضرور ہیں مگرآئندہ چندروز میں بہتری آجائیگی ، بجلی کے بحران پر قابو پالیں گے ، رمضان کے فوری بعد بہاولپور کا دورہ کرونگا،وزیراعظم کی چیئرمین متروکہ وقف املاک بورڈ ، ایم پی اے شاہ رخ ملک اور بدر الدین چوہدری سے گفتگو

جمعہ 3 اگست 2012 18:56