کوئٹہ‘ میکانگی روڈ پر بم دھماکہ،2افراد زخمی ، ایک کی حالت تشویشناک،دو افراد موٹرسائیکل پربم لیکر جارہے تھے کہ اچانک دھماکاہوگیا،پولیس

جمعہ 3 اگست 2012 14:31