دوست محمد کھوسہ مسلم لیگ (ن) کی بنیادی رکنیت اور ڈیرہ غازی خان کے صدر کے عہدے سے مستعفی ، اپنا استعفیٰ (ن) لیگ پنجاب کے دفتر بھجوا دیا‘ مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف جلد ذوالفقار کھوسہ سے ملاقات کر کے ان کو منانے کی کوشش کریں گے

جمعہ 3 اگست 2012 14:30