امریکہ اپنے اسلحہ کی فروخت کے لیے دنیا بھر میں دہشتگردی کو فروغ دے رہاہے،امریکہ کے سرکاری اور نجی اداروں میں بننے والے مہلک ہتھیار اور جدید اسلحہ دنیا بھر میں خاص منصوبے کے تحت پھیلایا جارہاہے،امریکہ مسلمانوں کیخلاف یہودی نصرانی اور ہندو دہشتگرد تنظیموں کی سرپرستی کر رہاہے، حکمران فوری طور پر امریکی اتحاد سے نکلنے اور نیٹو سپلائی کی مستقل بندش کا اعلان کریں، امریکی سپلائی نہ روکی گئی تو خطے کو اسلحہ سے پاک اور دہشتگردی سے نجات نہیں ملے گی ،امیر جماعت اسلامی سید منور حسن کی دبئی سے آنے والے وفد سے ملاقات کے دوران گفتگو

پیر 30 جولائی 2012 21:19