(ق)لیگ کے16 وفاقی وزراء نے بجلی کی لوڈ شیڈنگ کا مسئلہ حل نہ ہو نے اور ترقیاتی فنڈز کی عدم فراہمی پر اپنے استعفے چوہدری برادران کے حوالے کر دیئے، حکومت سے الگ ہونے کا مطالبہ، وزراء کی بجلی کی لوڈ شیڈنگ پر وفاقی حکومت پر شدید تنقید ، چوہدری برادران تمام صورتحال سے متعلق صدر اور وزیراعظم کو آگاہ کرنے کی یقین دہانی کرواتے رہے ،پارٹی وزراء سے ایک ہفتے کا وقت مانگ لیا

پیر 30 جولائی 2012 21:18

متعلقہ عنوان :