بھارت، وزراء اور مشیروں کا ایک نیا کارنامہ ،10ریاستوں میں بجلی کے بریک ڈاؤن پر چند گھنٹوں میں قابو پالیا، کسی کے خلاف بیان تک نہ دیا ، بڑے علاقے کی بجلی بحال کردی گئی ہے، دلی میٹرو ریلوے نے معمول کے مطابق کام شروع کردیا ہے، بریک ڈاوٴن کی تحقیقات کے لئے تین رکنی کمیٹی قائم کردی گئی ہے،بھارتی وزیر بجلی سیشل کمار شیندے کی میڈیا سے گفتگو

پیر 30 جولائی 2012 19:55

متعلقہ عنوان :